the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔19اکتوبر (اعتماد نیوز)کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے آج مہاراشٹر اور ہریانہ میں کانگریس پارٹی کی بری طرح شکست کے بعد اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وہ عوام کے فیصلہ کو قبول کرتے ہیں۔ انہوں نے



آج میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ریاستوں کے عوام نے تبدیلی کو مد .ظر رکھتے ہوئے ووٹ دی ہے۔ انہوں نے بی جے پی کی کامیابی پر مبارک باد دی ۔ انہوں نے کہا کہ ان دونوں ریاستوں میں کانگریس کی ترقی کے لئے وہ جد و جہد کرینگے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.